تجدید دین کی حقیقت
سوال
تجدید دین یا تجدید احکام شریعت کے کیا معنی ہیں؟
جواب
شریعت کے جو احکام مرور د ہور، بے توجہی، غلبہ ہوا و ہوس، مساعی نفس و ابلیس کی وجہ سے متروک ہو گئے تھے، ان کو اجاگر کرنا، ان کی طرف توجہ دلانا ان کو عملی جامہ پہنانا مراد ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔