الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مجدد کون ہے؟

سوال

مجدد کی کیا تعریف ہے کیا ہر صدی ہجری کے شروع میں یا پوری صدی میں بھی کسی مجدد کا آنا ضروری ہے اور اگر کوئی مجدد وقت کو نہ مانے تو کیا وہ جاہلیت کی موت مریگا؟ مجدد کس طرح پہچانا جاتا ہے؟ تیرہ صدی ہجری میں جو مجدد آئے ان کے نام تحریر فرمائیے؟ کیا مجدد ایک وقت میں تمام عالم کے لئے آتا ہے، یا کہ ایک وقت میں مختلف ممالک میں مختلف مجدد آتے ہیں؟

جواب

مجدد وہ شخص ہے جو سنت کی اشاعت کرے بدعت کو مٹائے علم کو پھیلائے اہل علم کی عزت کرے۔ اس کیلئے ایک صدی کے ختم پر اور دوسری صدی کے شروع میں تجدید دین ضروری ہے۔ مجدد ہونا ماننے نہ ماننے پر موقوف نہیں کوئی شخص مانے یا نہ مانے جو شخص طریق مذکور پر تجدید دین کریگا وہ مجدد ہوگا، جو شخص مجدد کو نہ مانے اس کا جاہلیت کی موت مرنا کسی نص میں میری نظر سے نہیں گزرا مگر باوجود تجدید دین ظاہر…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو