ولی کی تعریف اور ایک پیر کے حالات / ولی کی تعریف / تارک فرائض شیخ سے بیعت / کیا ولی سے عبادت ساقط ہو جاتی ہے، نبی اور ولی میں فرق، توہین علماء / ہر ترویجہ میں دعاء / جمعہ کی اذان ثانی کا معمول / خطبہ جمعہ دیکھ کر پڑھنا / وہابی کی تعریف / کیا اولیاء پر موت طاری نہیں ہوتی / حرام کمائی والے کا ہدیہ / تقبيل يدين ورجلين / کیا انتقال کے بعد غوث اپنے مرتبہ پر قائم رہتا ہے
سوال
- ولی اور غوث بعد وفات غوثیت پر ایسا ہی ہوتا ہے جیسا کہ دنیا میں رہتا ہے؟
جواب
جس شخص کا جس بزرگی اور مرتبہ پر خاتمہ ہوا ہے وہ بزرگی اس سے انتقال کے بعد سلب نہیں کی جاتی ہے لیکن جس طرح اس دنیا میں کام سپرد ہوتے ہیں انتقال کے بعد یہ بات نہیں ہوتی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔