سود کسے کہتے ہیں
سوال
کیسا نفع سود کہلاتا ہے، اور سود کسے کہتے ہیں؟
جواب
جو زیادتی بلا معاوضہ حاصل ہو وہ سود ہے، جیسے ایک من گندم دے کر ایک من ایک سیر گندم لینا، دس تولہ چاندی دے کر گیارہ تولہ چاندی لینا، پانچ تولہ سونا دیکر ساڑھے پانچ تولہ سونا لینا، سو روپئے دے کر ایک سو پانچ روپیہ لینا وغیرہ۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔