الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مرتد کی تجدید نکاح میں مہر جدید وغیرہ ضروری ہے

سوال

زید نے بکر سے ایک چیز مانگی اور قرآن کی قسم کھا کر یقین دلایا کہ وہ چیز تم کو لوٹا دوں گا۔ بکر نے وہ چیز دیدی۔ کچھ عرصہ بعد مانگنے پر زید نے انکار کر دیا۔ بکر نے حلف یاد دلایا۔ اس پر زید نے کہا میں قرآن سے منکر ہوں۔ اس کے بعد دوسرے کلمات کہے۔ مجھے خدا سے انصاف کی امید نہیں جو کچھ سزا ملے گی اس دنیا میں ملے گی آخرت میں کوئی چیز نہیں۔ میں تو بد دین کافر ہوں وغیرہ وغیرہ۔ لیکن جب زید کا غصہ ختم ہو گیا تو بکر نے زید سے توبہ کرائی۔

جواب

(۳،۲،۱) زید کے ذمہ تجدید ایمان توبہ واستغفار کے ساتھ تجدید نکاح کا بھی حکم ہے دو گواہوں کے سامنے مہر جدید سے دوبارہ ایجاب وقبول کر لیا جائے خطبہ نکاح اور اعلان فرض نہیں سنت ہے۔ تجدید نکاح کے لئے عدت لازم نہیں۔ ۴- زید چوں کہ کہتا ہے کہ میرے دل میں ایمان موجود ہے میں نے اسے ترک کا بالکل ارادہ نہیں کیا بلکہ جو الفاظ زبان سے کہہ رہا تھا دل میں توبہ بھی کر رہا تھا اس لئے زید کی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو