الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قرآن پاک کی تعلیم کا ثواب جبکہ پڑھنے والا کامیاب نہ ہو

سوال

اگر کوئی کسی کو قرآن پاک پڑھائے اور پڑھنے والا کامیاب نہ ہو تو پھر اس کو کیا فائدہ ہے؟

جواب

تعلیم کا ثواب تو ملے گا ہی اگر اخلاص ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو