الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زراعت کی اجرت پیشگی لے لینا

سوال

اس طرح زمین کسی کو کرایہ پر دینا کہ چار سو روپیہ دیدو، اور اس سال تم زمین میں ہل وغیرہ چلا کے جو کچھ پیدا کرو وہ تمہارا ہے، سو یہ جائز ہے یا نہیں؟

جواب

زمین کرایہ پر دینا کہ سب پیداوار تمہاری ہوگی، اور مجھے اتنا روپیہ پیشگی کرایہ دیدو، درست ہے، پھر جس مدت کے لئے زمین دی گئی ہے، اس کے ختم ہونے پر زمین واپس کر دی جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو