الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مُحرم کو حلال ہونے کیلئے حلق وقصر خود کرنا

سوال

محرم اپنا احرام کھولنے کے وقت حلق یا قصر خود کر سکتا ہے یا نہیں؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ احرام سے باہر ہونے کے لئے ضروری ہے کہ اپنے سر کا حلق یا قصر کسی غیر محرم کے پاس کرائے؟

جواب

حلق یا قصر خود بھی کر سکتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو