الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عورتیں حلال ہونے کے لئے کتنے بال کہاں کے کاٹیں

سوال

حج کے بعد قربانی کے وقت مرد سر منڈاتے ہیں، اور عورتیں اپنی انگلی کے پھیر کے اتنے بال تراشتی ہیں، تو جب عمرہ کرتے ہیں، تو حج کے بعد جتنے بال کاٹتے ہیں، اتنے بال عمرہ کے بعد بھی کاٹنا چاہئے یا اس سے بھی کم بال کاٹ سکتے ہیں، اور یہ کہ نیچے کے بال کاٹے جائیں یا پیشانی کے بال بھی کاٹے جا سکتے ہیں؟

جواب

ایک انگلی کے برابر یعنی ایک انگلی کی تہائی کی مقدار تمام سر کے بال کاٹ دیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو