انشاء اللہ کہنا
سوال
عبادت کے کام میں جیسا کہ میں نے اعلان کیا کہ انشاء اللہ تعالیٰ کل سے عصر کی نماز ۵ بجے ہوگی۔ یہ انشاء اللہ کہنا کیسا ہے؟
جواب
مستحب ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
عبادت کے کام میں جیسا کہ میں نے اعلان کیا کہ انشاء اللہ تعالیٰ کل سے عصر کی نماز ۵ بجے ہوگی۔ یہ انشاء اللہ کہنا کیسا ہے؟
مستحب ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو