مزاروں کا چکر
سوال
خداوند کریم قرآن کریم میں فرماتے ہیں (اتباع کرو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا) پھر مزاروں کا چکر مرادوں کا مانگنا کیسے اسلام میں داخل ہو گیا ہے؟
جواب
مرادیں مانگنے کیلئے مزاروں کا چکر غلط اور خلاف شرع ہے البتہ ایصال ثواب کیلئے اور دنیا کی محبت کم کرنے کے لئے قبرستان جانے کی ترغیب آئی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔