ہر سال کی ابتداء میں زیارت قبور
سوال
بنارس میں اعراس کے شیدائی اور اہل بدعت کے غوغائی حضرات نے اس وقت موسم کے لحاظ سے نیاز، فاتحہ، عرس اور دوسرے تمام لوازمات کی غزل پڑھنا شروع کر دی ہے، اس سلسلہ میں سالانہ مزارات کی حاضری کے بارے میں فریق مخالف نے بس یہ تحریر کیا کہ آنحضرت ﷺ ہر سال صحابہ کرام کو لیکر احد جاتے تھے، میں نے جب تلاش کیا تو شنبہ میں آپ ﷺ کا جانا ثابت ہے اور حضرت عقبہ کی روایت ہے اس سے اندازہ ہوتا ہے، وہ ضرور آپ کے ساتھ تھے کہ دعاء مغفرت کے سماں کا کیف و سرور انہوں نے انتہائی ذوق وشوق سے بیان فرمایا ہے، اور بھی دو جگہ ہے، مگر صحابہ کے ساتھ…
جواب
شہداء احد کے ساتھ بعض خصوصی معاملات بھی ہوئے، مثلاً یہ کہ قبل دفن ان پر صلوٰۃ جنازہ پڑھ لینے کے باوجود ان پر حیات طیبہ میں بھی دوبارہ نماز جنازہ پڑھی گئی ہے، جیسا کہ امام طحاوی نے تصریح فرمائی ہے اور حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ پر بار بار تمام شہدائے احد کے ساتھ نماز پڑھی گئی ہے ہو سکتا ہے کہ یہ ”على رأس كل حول “ کی زیارت بھی خصوصیات میں سے ہو ور نہ اس قسم کی چیز شہدائے بدر کی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔