الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خرافات مزارت

سوال

قبروں پر قبے بنانا، چادریں ڈالنا، چڑھاوے چڑھانا، جھنڈے لگانا، نذر و نیاز کے طور پر مزاروں پر بکرے ذبح کرنا، شیرینی تقسیم کرنا، قرآن وحدیث وفقہ سے ثابت ہے یا نہیں؟ اور سنت طریقہ ہے یا بدعت ہے؟

جواب

یہ سب کام شرعاً، نا جائز مکروہ اور گناہ ہیں اور بعض شرک کی حد تک پہنچے ہوئے ہیں، نظام تصوف نمبر اگست ۶۳ء میں ملاحظہ فرمائیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو