الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا مدارس بیت المال ہیں

سوال

اس زمانے میں کیا مدر سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے کی طرح سے بیت المال ہیں کیا اس میں بھو کے غریبوں کا بھی حق ہے کیا غلہ وغیرہ بطور قرض یا بطور خیرات دیا جا سکتا ہے جیسا کہ حضور اکرم ﷺ کے زمانے میں بیت المال سے امداد کی جاتی تھی۔

جواب

پورے طور تو یہ بیت المال نہیں اس لئے کہ بیت المال کی طرف سے عاشر، ساعی، مصدق مقرر ہوتے جو کہ قانون شرع کے مطابق اموال ظاہرہ کی زکوۃ وغیرہ وصول کر کے دیدیتے تھے۔ ارباب اموال کے ذمہ ان کو ادا کرنا ضروری تھا یہاں تک کہ اگر وہ لوگ اپنے اموال کی زکوۃ از خود ادا کریں اور بیت المال کو نہ دیں تو ان کا یہ ادا کرنا معتبر نہیں تھا، ان مدارس کا ایسا حال نہیں اس لئے کہ جو روپیہ مدارس کے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو