قربانی کرنے والے کا روزہ رکھنا
سوال
قربانی کرنے والے کا روزہ رکھنا ٹھیک ہے یا نہیں؟
جواب
قربانی کے دن روزہ رکھنا حرام ہے، البتہ سنت یہ ہے کہ عید الاضحیٰ کی دس تاریخ کو قربانی سے پہلے کچھ نہ کھائے نہ پئے، کھانے کی ابتداء قربانی کے گوشت سے کرے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔