قربانی کے وقت کی دعا
سوال
(۱) نیت قربانی کی مع ادعیہ ماثورہ کے بحوالہ کتب تحریر فرمائیں؟ (۲) موافق قرآن وحدیث کے وہ دعاء بھی ذکر فرمائیں، جو قربانی کی مقبولیت کے لئے منقول ہو بحوالہ حدیث تحریر فرمائیں، براہ کرم دونوں سوالوں کا جواب علیحدہ علیحدہ تحریر فرمائیں، بینوا توجروا؟
جواب
اور یہ دعا ذبح سے پہلے پڑھے پھر ”بسم اللہ، اللہ اکبر“ کہہ کر ذبح کرے کذا فی مسند دارمی ص۲۴۹۔ (۲) بعد ذبح یہ دعا پڑھے ”اللهم تقبل منی کما تقبلت من حبیبک محمد وخلیلک ابراهیم علیهم السلام“۔ اس دعاء کا ماخذ وہ حدیث ہے جس کو ابوداؤد شریف نے روایت کیا ہے، جس کے الفاظ یہ ہیں ”اللهم تقبل من محمد وال محمد“ بذل المجہود ج۴/ص۷۰۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔