الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قربانی سے قبل کچھ کھانا

سوال

قربانی سے قبل چائے، پان، روٹی وغیرہ کھانا کیسا ہے، بعض لوگ کہتے ہیں کہ کچھ نہ کھانا چاہئے یہ حکم صرف اس شخص کے لئے جس کے نام قربانی ہونی ہے، یا عوام کے لئے بھی یہی حکم ہے، عیدین میں روزہ تو حرام ہے پھر عید الاضحیٰ میں قربانی سے پہلے کچھ کھانے پینے کی ممانعت کیوں ہے؟

جواب

اس روز سب اللہ تعالیٰ کے مہمان ہوتے ہیں، اس لئے مستحب یہ ہے کہ اولاً ہر شخص دعوت یعنی قربانی سے کھائے، حقہ، پان، چائے، وغیرہ کچھ اس سے پہلے نہ کھائے پیئے، یہی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا، اور یہ حکم اصالۃ اس کے لئے ہے جو قربانی کرے تاہم اگر ابتداء کوئی اور شیء کھالی تب بھی گناہ نہیں ہوگا، صرف خلاف اولیٰ ہوگا، یہی قول مختار ہے، کذا فی مراقی الفلاح والطحطاوی ص۳۹۳، اور…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو