الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اونی سوتی جرابوں پر مسح

سوال

اونی، سوتی، جرابوں کو اگر منعلین کر لیا جائے تو اس پر مسح جائز ہے یا نہیں؟

جواب

جائز ہے کذا فی رد محتار مگر شرح منیہ میں سوتی جرابوں پر باوجود منعل ہونے کے منع لکھا ہے اس لئے خلاف سے بچنا احوط ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو