الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نائلون کے موزوں پر مسح !

سوال

موجودہ دور میں نائیلون کے موزے ہر فرد پہنتا ہے، کیا یہ خفین کا درجہ رکھتے ہیں ایک ان میں اعلیٰ قسم کا ہے جن میں قطرۃ ماء تو جذب ہوجاتا ہے مگر تری اندر نہیں جاتی بہر حال اس پر مسح کا کیا حکم ہے؟

جواب

اگر ان میں کوئی پیر کی کھال نظر نہیں آتی اور پانی نہیں چھٹتا اور ان کو پہن کر بغیر جوتے وغیرہ پہنے کم از کم ایک فرسخ چلنا ہو سکتا ہے تو ان پر مسح درست ہے ورنہ نہیں، أو جوربيه ولو من غزل أو شعر الثخينين بحيث يمشى فرسخا ويثبت على الساق بنفسه ولايرى ما تحته ولايشف (درمختار)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو