الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

موزوں پر مسح کے احکام مسح على الخفين

سوال

ایک شخص نے وضو کر کے چمڑے کے موزے پہن لئے (خفین) اسکا وضو خفین پہننے کے بعد مثلا قبل عشاء ٹوٹ گیا اسکو یہ یاد نہیں رہا کہ آٹھ بجے وضو ٹوٹا تھا یا ساڑھے ۷ بجے اب اس کی مدت دوسرے دن اسی وقت جا کر ختم ہوتی ہے، دوسرے دن اس نے عشاء کا وضو کیا تو خفین پر مسح کر لیا اور عشاء کی نماز سے قبل وضو ٹوٹ گیا تھا یہ مسح ۲۴ گھنٹے گزرنے کے بعد نہ کیا ہو صحیح یاد نہیں آیا کہ کس وقت وضو ٹوٹا تھا، غالب گمان ہے کہ تم بجے وضو ٹوٹا ہوگا دوسرے دن ساڑھے سات بجے کے بعد وضو کیا اور مسح کیا تو اس طرح ۲۴ گھنٹے سے کچھ دیر زیادہ گذرنے پر یہ مسح…

جواب

۲۴ گھنٹہ پورے ہونے پر مدت مسح ختم ہو گئی ضروری ہے کہ خفین اتار کر پیر دھوئے اگر اس وقت وضو نہ ہو تو وضو کر کے خفین پہن کر از سرنو مدت کا اعتبار ہوگا۔ لہذا اس نماز کا اعادہ لازم ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو