الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حق شفعہ کی تفصیل

سوال

حق شفعہ شرعی کے طلب کرنے اور اس کے ثبوت کے لئے کیا شرائط ہیں، نیز وہ چیزیں کیا ہیں، جن کی بناء پر یہ حق زائل ہو جاتا ہے، اس کی طلب کی مدت کیا ہے، اور کن لوگوں کو اس کا حق پہنچتا ہے؟

جواب

جب کوئی شخص کسی مملوک غیر منقول شئی مکان وغیرہ فروخت کرے تو ان پر تین قسم کے آدمیوں کو ترتیب وار شفعہ حاصل ہوتا ہے، اول اس کو جو کہ نفس مبیع میں شریک ہو، پھر اس کو جو کہ حق مبیع راستہ میں شریک ہو، پھر اس کو جو کہ پڑوسی ہو، اول کی موجودگی اور طلب پر ثانی و ثالث کو حق نہیں، اسی طرح ثانی کی موجودگی میں ثالث کو حق نہیں ہے، شفعہ طلب کرنے کے لئے تین مرتبہ طلب ضروری ہے، اول جس مجلس…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو