الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شفعہ کی ایک صورت

سوال

سوال یہ ہے کہ انوری بیگم نے مشترک جائیداد سے اپنا حصہ جمیل احمد کو فروخت کر دیا ہے، جمیل احمد خلیق احمد مقبول احمد ملکہ بھی اس جائیداد میں شریک ہیں تو ان کو حق شفعہ حاصل ہے یا نہیں؟

جواب

اگر انوری بیگم نے جائیداد مشترکہ میں سے اپنا حصہ جمیل احمد صاحب کے ہاتھ فروخت کیا ہے، تو خلیق احمد اور مقبول احمد ملکہ اور جو جو بھی اس میں شریک ہیں ہر ایک کو حق شفعہ حاصل ہوگا، اگر یہ صرف دونوں ہی حق شفعہ قواعد شرع کے مطابق حاصل کرنا چاہیں، تو انوری بیگم کے فروخت کردہ حصہ جائیداد کا ایک حصہ جمیل احمد کے پاس رہنے دیں، دو حصے خلیق احمد و مقبول احمد اپنے نام خرید لیں ”ويملك…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو