الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شہادت کی ایک صورت اور قاتل کی مدد

سوال

زید و عمر دو بھائی تھے، زید نابالغ اور عمر بالغ عمر نے اپنے باپ خالد کا قرضہ مشترکہ زمین سے اداء کیا زمین کو فروخت کر کے لیکن زید کی نابالغی کی وجہ سے دستخط نہیں ہوئے اب چک بندی کے دوران بیع شدہ زمین عمر کے حصہ میں آئی اور زید کے حصہ میں نہیں آئی، اس لئے کہ دستخط نہیں ہے، عمر کا دعویٰ یہ ہوا کہ موجودہ زمین سے نصف مجھے دو زید نے انکار کیا جس کی وجہ سے معاملات کشیدہ ہو گئے، یہاں تک کہ زید کے قتل کی ترکیب کی، پھر دونوں بھائیوں نے مل کر مصالحت چاہی مگر عمر نے دوسرے روز زید کو دن میں مصالحت کے بہانہ سے بلا کر قتل کر…

جواب

زید اور اس کی عورت دونوں شہید ہیں، اگر عمر نے اپنی حرکت پر نادم ہو کر سچی توبہ کر لی، اور اس پر اعتماد ہو تو اس کی مدد کرنا بھی درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو