میت کے پاس تلاوت
سوال
زید کا انتقال ہو گیا اب اس کے سرہانے یا اس کے پاس تلاوت قرآن غسل کے وقت تک کرنا درست ہے یا نہیں؟
جواب
مکروہ ہے کچھ فاصلہ پر تلاوت کی جائے۔ رد المحتار ص ۸۹۲ / ج ۱ /۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔