الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عہدہ قضا

سوال

سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے جانشین فرمائے، خداوند کریم آپ کو نیک توفیق عطا فرمائے، کیا عہدہ قضا بھی کوئی چیز ہے، اگر ہے تو کیا اس کا اصلی وارث (یعنی جو متقی پرہیز گار ہے) اپنے حق کا وارث اور مالک ہو سکتا ہے، جب کہ اس پر کوئی شرائط وقف وغیرہ کے لازم نہ آتے ہوں اور موجود نہ ہوں؟

جواب

اسلامی حکومت میں رعایا کے مقدمات فیصل کرنے اور لاوارثوں کے حقوق کی نگرانی وغیرہ کے لئے قاضی کا مقرر کرنا مشروع ہے، اس کی شرائط کتب فقہ میں مذکور ہیں، بعض جگہ غیر مسلم بادشاہوں نے بھی مسلمانوں کے لئے قاضی مقرر کئے ہیں، بعض جگہ رعایا نے اپنے معاملات خاصہ نکاح وغیرہ کے لئے خود بھی قاضی کو مقرر کیا ہے، پس اگر کسی جگہ قاضی کے لئے کچھ شرائط ہوں اور کسی نے اس کے لئے وقف کیا ہو تو وہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو