پاکستان میں اسلامی قانون
سوال
پاکستان میں ۱۹۷۳ء میں ایک آئین نافذ ہوا جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے راہنماؤں کے دستخط ہیں، اس آئین کی بنیادی باتیں یہ ہیں اس ملک کا نام اسلامیہ جمہوریہ ہوگا، اس ملک کا حاکم اعلیٰ اللہ تعالیٰ ہے، کوئی قانون قرآن وسنت کے خلاف نہ ہوگا، اور جتنے غیر اسلامی قوانین ملک میں موجود ہیں، سات سال تک ان کو اسلام کے مطابق بنا دیا جائے گا۔
جواب
وہاں علماء کی جماعت کا مستقل ایک موقف ہے، وہاں کی سیاست سے بھی یہ جماعت خوب واقف ہے، اور دیگر سیاسی جماعتوں کے نظریات ومقاصد کو بھی خوب جانتی ہے، اور اس کے سامنے بنیادی قانون بھی ہے، اور اس کی ترمیمات بھی ہیں، لہذا وہ جماعت ہی شریعت کی روشنی میں علی وجہ البصیرت رائے قائم کر سکتی ہے، ہم خدام ان چیزوں سے ناواقف کیا رائے پیش کریں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔