موجودہ وقت میں مسلمانوں کے لئے طریق کار
سوال
اس زمانے میں ہندوستانی مسلمانوں کا از روئے موافق شریعت کیا چارہ کار ہونا چاہئے؟
جواب
ایمان ویقین پختہ کریں، عقائد حقہ اخلاق فاضلہ اعمال صالحہ اہتمام سے حاصل کریں، آپس میں ہمدردی اور خیر خواہی سے رہیں، حضور اکرم ﷺ کے لائے ہوئے دین کو اپنے اندر جمانے اور دوسرے بھائیوں تک پہنچانے اور ظلم ومعصیت کے مٹانے میں منہمک ہو جائیں، تو خدائے پاک کی نصرت ہوگی یا یها الذين آمنوا ان تنصروا الله ينصركم الاية، اور جب اللہ تعالیٰ کی طرف سے نصرت ہوگی، تو پھر کوئی دوسرا غالب نہیں…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔