الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قبر یا حشر میں کیا ماں کے نام کے ساتھ پکارا جائے گا؟

سوال

کیا قبر یا حشر میں میت کو باپ کے نام سے پکارا جائے گا،سنن ابوداؤ دشریف میں ایک حدیث ہے جو حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ سے نقل ہے آپنے ارشاد فرمایا کہ اپنے نام اچھے رکھو کیونکہ حشر میں اپنے باپ داداؤں کے نام سے پکارے جاؤ گے حدیث و قرآن پاک سے ثبوت دیں۔

جواب

حشر میں ماں کی طرف منسوب کر کے پکارے جانے کے متعلق کوئی قوی حدیث میری نظر سے نہیں گذری، البتہ بذل المجہود شرح ابوداؤ د ج : ۵، ص: ۲۶۷ میں نقل کیا ہے: قد جاء فی بعض الروايات انه يدعى الناس يوم القيامة باسماء امهاتهم فقيل الحكمة فيه ستر حال اولاد الزنا لئلا يفتضحوا وقيل ذلك لرعاية حال عيسى بن مريم عليه السلام وقيل غير ذالک فان ثبت هذه الرواية حمل الأباء على التغليب كمافي الابوين…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو