الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

Ограничение полномочий муфтия и право не отвечать

سوال

ایک وقف کی آمدنی جو کہ مخصوص ادارہ کے لئے خاص ہے، لہذا اس کے علاوہ پھر وقف کی آمدنی کو دوسرے مصرف میں صرف کی جاسکتی ہے، اگر کوئی متولی وقف کے منشاء کے خلاف صرف کرے تو اس کے لئے شرعی حکم کیا ہے؟

جواب

مدرسہ عالیہ جامع مسجد کا صدر مدرس ہی مفتی ہے، اس لئے اس کے متعلق کسی دوسرے دار الافتاء سے فتوی حاصل فرمائیں، اختلافی مسائل کا جواب دینے کی وقف بورڈ کی جانب سے ممانعت ہے، اسلئے معذوری ہے۔ فقط عبد القدوس رومی۔ نوٹ: عبد القدوس رومی مفتی شہر نے جو جواب دیتے ہیں، وہ کہاں تک درست ہیں؟

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو