Присяжное заявление мужа по спору о задержке проводов невесты
سوال
-(۱) ہم کہ محمد وصی پسر عبدالسمیع خان قصبہ مئو ضلع اعظم گڑھ یوپی کے رہنے والے ہیں، چونکہ احقر کا عقد مسماۃ ہاجرہ خاتون دختر محمد ادریس خاں ساکن قصبہ کو پاگنج کے ہمراہ ہوا تھا، اور زوجہ میرے مکان پر رخصت ہو کر آئی، اور دو یوم مقیم بھی رہی، اور بحسن و خوبی یہاں سے رخصت ہو کر اپنے میکہ گئی۔ (۲) اس کے بعد احقر متعدد بار اپنی سسرال کو پاگنج گیا اور دو چار دن مقیم بھی رہا۔ (۳) احقر نے رخصتی کے لئے بارہا کہا اور بار ہا تقاضہ کرتا رہا مگر خسر رخصت کرنے میں حیلہ کرتے رہے، اس طرح سے ہنوز رخصت نہیں کیا۔ (۴)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔