پردہ کا حکم اور عورت کا مردوں کے مجمع میں تقریر کرنا
سوال
(۱) پردہ اسلام میں ضروری ہے یا نہیں؟ (۲) اگر کوئی عورت پردہ نہ کرے تو اس کو گناہ ہے یا نہیں؟ (۳) کسی عورت کا بے پردہ مردوں کے سامنے تقریر کرنا کیسا ہے مجمع میں؟ (۴) اگر مقرر عورت برقع اوڑھکر مردوں کے مجمع میں تقریر کرے تو کیسا ہے؟ (۵) ایسی عورت کی تقریر سننا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
(۱) پردہ اسلام میں ضروری چیز ہے، قرآن کریم اور حدیث شریف سے ثابت ہے (۲) وہ گنہگار ہے۔ (۳) ناجائز ہے۔ (۴) عورت کا مردوں کے ساتھ مسجد میں جا کر نماز پڑھنا بھی علماء کرام نے ممنوع لکھا ہے، خواہ برقع اوڑھ کر جائے یا بلا برقع اوڑھے، کیوں کہ اس میں بہت مفاسد اور فتن ہیں، لہذا عورت کا مردوں کے مجمع میں جا کر تقریر کرنا بھی (بلا شدید ضرورت کے) منع ہے۔ (۵)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔