دو چوٹی رکھنا اور سرخی پاؤڈر کا حکم
سوال
مسلمان خواتین جو دو چوٹیاں آج کل عام طور سے باندھ رہی ہیں۔ اور یہ عمل فیشن میں داخل ہو گیا ہے۔ لہذا شرعاً یہ عورتوں کا فعل جائز ہے یا نہیں اور اس سلسلہ میں سرخی، پوڈر اور اسی قسم کی زیبائش کرنا کہاں تک درست ہے اور عورتوں کو ننگے سر رہنا کیسا ہے؟
جواب
جو چیز کفار یا فساق کا شعار ہو اس کو اختیار کرنا گنہ ہے، عورتوں کو سر کی حفاظت لازم ہے۔ نامحرم کے سامنے سر یا بال کھولنا درست نہیں۔ فیشن کے ساتھ بناؤ سنگار کر کے نکلنا زنا کی دعوت دینا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔