انگریزی بال کو سنتی بال بنانا
سوال
انگریزی بال کو سنتی بال میں تبدیل کرنے میں کوئی قباحت تو نہیں؟
جواب
بہتر یہ ہے کہ انگریزی بال منڈا دیئے جائیں اس کے بعد سنت کے مطابق رکھے جائیں تا کہ کامل تبدیل ہو جائیں گو بغیر منڈائے بھی درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔