ابروں کے درمیان کے بالوں کا حکم
سوال
بال دونوں ابروں کے درمیان کے کٹانا یا منڈانا جائز یا رکھنا؟
جواب
دونوں ابرو کے درمیان بال منڈانا یا کتروانا بغرض حصول زینت جائز نہیں، كذا نقل في نور الضحى ص ۴۴ عن غاية التوضيح .
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔