نائلون کے بالوں کو اصلی بالوں سے ملانا
سوال
نائلون کے بالوں کی چوٹیاں استعمال کرنا درست ہے یا نہیں؟
جواب
ان بالوں کو اس طرح سر کے بالوں سے ملا لینا جس سے دیکھنے پر اصلی بال سر کے معلوم ہوں یہ خداع ہے درست نہیں۔ لعن الله الواصلة والمستوصلة والواشمة والمستوشمة (متفق عليه، مشكوة شریف ص ۳۸۱۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔