الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سر پر بال (پیٹھے) رکھنا

سوال

پیٹھے یعنی سر پر بال رکھنا کیسا ہے یعنی جائز یا سنت یا نا جائز اور سب کے لئیہ یکساں حکم ہے یا کچھ تفصیل ہے۔

جواب

سر پر بال رکھنا کانوں کی لو تک یا اس سے نیچے یا شانے تک جائز اور سنت ہے مگر آج کل جو بال رکھے جاتے ہیں وہ اول تو اس نیت سے نہیں رکھے جاتے اگر نیت بھی ہو تو پھر جس طرز سے رکھے جاتے ہیں وہ طرز ثابت نہیں۔ سیدھی مانگ بیچ میں نہیں نکالی جاتی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو