بال رکھنا افضل ہے یا منڈوانا
سوال
سر پر بال رکھنا افضل ہے یا منڈوانا۔ رسول اکرم ﷺ سے حج کے علاوہ بھی بال منڈوانا ثابت ہے یا نہیں؟
جواب
عام عادت مبارکہ بال رکھنے کی تھی۔ منڈوانا بہت کم ثابت ہے۔ بعض صحابہ ہمیشہ منڈاتے تھے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔