بیعانہ کی واپسی
سوال
واضح ہو کہ انجمن کا مدرسہ کا باغ اور کچھ زمین جس میں پتاور یعنی بوس پیدا ہوتا ہے، چونکہ کچھ حصہ باغ میں شامل ہے اور طریقہ پہلے سے یہ ہے کہ اکٹھا باغ اور پتاور والی زمین کو نیلام کیا جاتا ہے، اور باقی روپیہ تقریباً ۱۵ ر یوم میں لیا جاتا ہے، وہ اسلئے ہم حصہ لگایا جاتا ہے، اگر کوئی شخص بغیر نیلام فصل باغ یا پتاور کا نیلام چھوڑ دے تو لیم حصہ روپیہ کا جمع ہونے سے دوبارہ نیلام ہونے پر جو رقم ملے نیلام سے کم ہوگی اس جمع ہوئے روپیہ سے لیکر باقی واپس کر دیا جائیگا، ابھی تک کوئی موقع ایسا نہیں ہے جو روپیہ کی ادائیگی میں…
جواب
وہ پیشگی جمع شده سو روپیہ واپس کر دی جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔