الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اذان میں رسول اللہ ﷺ کا اسم مبارک سن کر انگوٹھے چومنا

سوال

اذان میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم مبارک سن کر انگوٹھے چومنا کیسا ہے، اور جو انگھوٹھے چومنے والی حدیث پیش کرتے ہیں کیا وہ موضوع (گھڑی ہوئی) ہے، اور موضوع حدیث سے کیا مراد ہے؟

جواب

اذان کا جواب دینا سنت مؤکدہ واجب کے قریب ہے، اذان میں نام مبارک سنکر انگوٹھے چومنا کسی صحیح مرفوع حدیث سے ثابت نہیں۔ کتاب الفردوس میں وہ روایت موجود ہے لیکن اس کتاب کے متعلق حضرت شاہ عبدالعزیز صاحب محدث دہلوی نے لکھا ہے کہ اس میں موضوع روایت بہت ہیں، موضوع روایت وہ ہے جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ فرمائی ہو، بلکہ کسی اور نے جھوٹی بات حضور اکرم ﷺ کی طرف منسوب کر دی ہو،…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو