تجارت کے جانورں کی زکوۃ
سوال
ایک شخص نے تجارت کیلئے بکرے اونٹ گھوڑے وغیرہ خریدے، یہ جانور ایک سال میں کئی دفعہ بک جاتے ہیں اور خریدے بھی جاتے ہیں تو اب ان کی زکوۃ کس طرح ادا کی جائے گی؟
جواب
قیمت لگا کر اس کا چالیسواں حصہ سال ختم ہونے پر ادا کیا جائے پھر چاہے قیمت دیدی جائے اور چاہے اس قیمت کا جانور دیدیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔