کفن یا قبر پر پھول ڈالنا
سوال
قبر یا کفن پر پھول ڈالنا کیسا ہے؟ خوشبو لگانا کیسا ہے؟
جواب
میت کو کفن پہناتے وقت جو خوشبو لگائی جاتی ہے وہ ثابت ہے، اور وہی کافی ہے، نہ کفن پر پھول ڈالے جائیں نہ قبر میں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔