کفن یا قبر پر پھول ڈالنا
سوال
میت کو کفن پہناتے وقت کفن کے اندر پھول چھڑک دیتے ہیں، اسی طرح قبر میں پھول ڈال دیتے ہیں کیا یہ صحیح ہے؟
جواب
یہ بھی ثابت نہیں غلط طریقہ ہے، البتہ کفن پہناتے وقت میت کو خوشبو لگانا ثابت ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔