الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قتل کی سزا

سوال

جو مسلمان کسی مسلمان کو کسی دنیوی معاملہ میں برسبیل دشمنی وعداوت قتل کر دے، اور اس قاتل کو موجودہ حکومت ثبوت قتل ہو جانے پر سزائے موت یعنی پھانسی دیدے، تو کیا قاتل کے ذمہ سے قصاص شرعی ادا ہو جائے گا، اور آخرت کے مواخذہ سے کچھ بچت ہو جائے گی، یا کیونکر؟

جواب

جبکہ قاتل کو سزائے موت مل گئی اور مقتول کے ورثاء نے حکومت سے سزا دلائی ہے تو قصاص ہو گیا، اگر چہ شرعا قصاص میں قتل کیا جاتا ہے، پھانسی نہیں دی جاتی ہے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو