الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ننگے سونا

سوال

رات کو ایک آدمی بالکل برہنہ ہو کر سوتا ہے یہ عادت کیسی ہے اگر سونے کی حالت میں پائجامہ، یا کپڑا باندھ کر سوتا ہے تو اس میں صبح کو اٹھتے وقت تری دیکھتا ہے لہذا تری والے کپڑے سے نماز ہو جائے گی یا نہیں۔ اور ننگا سونا درست ہے یا نہیں؟

جواب

بالکل ننگا ہو کر سونا مکروہ ہے جس کپڑے پر سونے کے بعد تری دیکھی وہ نجس ہو گیا اگر وہ تری مقدار عفو سے زائد ہو تو اس کپڑے سے نماز درست نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو