ناپاک کپڑے پہن کر سونا
سوال
رات کو نا پاک کپڑے پہن کر سونا درست ہے یا نہیں؟
جواب
رات کو نا پاک کپڑے پہن کر سونا درست ہے مگر بلا ضرورت مناسب نہیں۔ اس میں ایک قسم کی کراہت ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
رات کو نا پاک کپڑے پہن کر سونا درست ہے یا نہیں؟
رات کو نا پاک کپڑے پہن کر سونا درست ہے مگر بلا ضرورت مناسب نہیں۔ اس میں ایک قسم کی کراہت ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو