الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اصل مطالبہ سے زائد کا دعویٰ کرنا

سوال

میں نے مقروض ہو کر سودی لئے ہوئے قرض سے ایک انجن خریدا تھا، جو حالات ناسازگار ہونے کی بناء پر مجھے ۲۹۰۰ میں بیچنا پڑا ۲۱۰۰ ر وصول کر لئے ۸۰۰ روپئے چالو ہونے پر وعدہ کیا گیا ہے، مگر اب وہ روپیہ دیتا نہیں، عدالت سے فیصلہ ہوگا، وکیل کہتے ہیں کہ ۲۹۰۰ رہی کا دعویٰ کرو، جب کامیابی کی کچھ امید ہے ایسی صورت میں ۲۹۰۰ رسو کا دعویٰ کر سکتا ہوں یا نہیں؟

جواب

اگر ۲۱۰۰ روپئے کے وصول پانے کی آپ نے ان کو رسید دیدی ہے تو آپ یہ دعویٰ کر سکتے ہیں، کہ ۲۱۰۰ / روپئے وصول کر چکا ہوں ۸۰۰ ر باقی ہیں، بیعنامہ مکمل ہو جانے اور انجن فٹ ہو کر چالو ہو جانے کے بعد محض بقیہ ۸۰۰ واجب الادا کے مطالبہ پر تو شاید بیچ کو عدالت فسخ نہ کرے، بلکہ آپ کا روپیہ دلوا دے، اگر آپ نے ۲۱۰۰ کی رسید نہیں دی اور آپ ۸۰۰ کا مطالبہ کریں اور عدالت اس کی کل قیمت ۸۰۰ ہی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو