آلو، پیاز وغیرہ کا اسٹاک کرنا
سوال
عمر فصل کے موقعہ پر از قسم سبزی مثلاً آلو، اروی، پیاز وغیرہ خریدتا ہے، اور جب فصل نکل جاتی ہے تو فروخت کرتا ہے، جب کہ گراں ہو جاتی ہیں اشیاء مذکورہ، تو کیا صورت مذکورہ احتکار میں داخل نہیں؟
جواب
اگر اس کے خریدنے سے بستی والوں کو ضرر ہوتا ہے، وہ چیز نایاب ہو جاتی ہے، یا گراں ہو جاتی ہے، تو یہ احتکار میں داخل ہو کر ممنوع ہے، اگر ضرر نہیں ہوتا تو ممنوع نہیں ہوتا، وکره احتكار قوت البشر كتين وعنب ولوزوالبهائم كتبن وقت في بلد يضر باهله لحديث الجالب مرزوق والمحتكر ملعون فان لم يضر لم يكره اه در مختار والتقييد بقوت البشر قول ابي حنيفة ومحمد وعليه الفتوى وكذافي الكافي وعن ابي…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔