انگلی چوم کر آنکھوں کو لگانا نام مبارک پر
سوال
کیا پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نام لینے پر انگلیوں کو چومنے کا حکم ہے؟
جواب
اس مسئلہ کے لئے کوئی حدیث مرفوع ثابت نہیں جیسا کہ رد المحتار میں بطور خلاصہ بحث نقل کیا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔