الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسافر کو فرض روزہ توڑنے کی اجازت

سوال

زید نے فرض روزے کی نیت کی اور دن کا کچھ حصہ گذرا تھا کہ وہ اتفاقیہ سفر پر روانہ ہو گیا، سفر کافی طویل ہے، کیا زید اس روزے کو تو ڑسکتا ہے؟

جواب

اگر مشقت ہے پورا کرنا دشوار ہے تو اس کو تو ڑسکتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو