برہنہ سر تلاوت
سوال
برہنہ سر تلاوت قرآن کیسا ہے؟
جواب
افضل یہ ہے کہ حسب حیثیت عمدہ لباس پہن کر عمامہ باندھ کر تلاوت کرے۔ عالمگیری ص ۳۱۶ / ج ۵ / لہذا برہنہ سر خلاف افضل ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
برہنہ سر تلاوت قرآن کیسا ہے؟
افضل یہ ہے کہ حسب حیثیت عمدہ لباس پہن کر عمامہ باندھ کر تلاوت کرے۔ عالمگیری ص ۳۱۶ / ج ۵ / لہذا برہنہ سر خلاف افضل ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو